نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جانی و مالی نقصان کے بارے میں ابھی تک کوئی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے۔
سعودی عرب کی فوج اور اس کے ایجینٹوں نے بھی توپخانوں اور مختلف ہتھیاروں کی مدد سے یمن کے مختلف علاقوں میں یمنی فوج اور رضاکار فورسز کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
دوسری طرف یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسماعیل ولد شیخ ن ...
جانب شام کے وزیر اطلاعات نے زور دے کر کہا ہے کہ اس ملک کے عوام دنیا کی نیابت میں دہشت گردی سے جنگ کر رہے ہیں۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق عمران الزعبی نے پیر کو دمشق میں یورپی وفد سے ملاقات میں کہا کہ شام کے عوام دہشت گردی سے مقابلے میں نہ صرف اپنے ملک بلکہ پوری دنیا کے شہر ...
جانب سے کہا کہ وہ بھی داعش دہشت گرد گروہ کے خاتمہ کے بعد تین آزاد حکومتوں کی تشکیل پر تاکید کررہے ہیں۔
کرد ڈموکریٹیک سے وابستہ سائٹ کردی سائٹ، ’’باس نیوز‘‘نے خوشی کا اظھار کرتے ہوئے اس بیان کا ’’حزب الدعوۃ کی جانب سے کردی صوبے کی خودمختاری کی حمائت‘&l ...
جان کربی نے کہا کہ ہم کشمیر میں تشدد کو لے کر بیشک فکر مند ہیں اور ہم وہاں پر کشیدگی کم ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں تشدد کو لے کر اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکا نے کہا ہے کہ وہ کشمیر میں کشیدگی کم ہوتے دیکھنا چاہتا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی ن ...
جان کربی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ واضح انداز میں کہوں تو ہندوستان کے ساتھ ایک گہرے، مضبوط، مستحکم دو جانبہ تعلقات سے کسی دوسرے کو خوفزدہ ہونے یا اس بارے میں فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ کربی دراصل ہندوستان اور امریکا کے درمیان ہوئے سیکورٹی کے معاہدے پر چین کے رد عمل سے متعلق سوال کا جواب دے رہے تھے۔ ...
جان کربی نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے بلوچستان کے مسئلے کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے معاملے سے امریکا کا کوئي واسطہ نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت امریکا، پاکستان کے اتحاد اور سرحدوں کی سالمیت کا احترام کرتی ہے اور ہم بلوچستان کی آزادی کی حمایت ...
جان کربی کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے جس میں انہوں نے بحران شام کے حل کے لئے غیر سفارتی آپشن اختیار کرنے کا امکان ظاہر کیا تھا، کہا کہ شام میں گزشتہ چھ سال کے دوران معصوم لوگوں کے قتل عام، بنیادی ڈھانچے کی تباہی اور لوگوں کے بے گھر ہونے سے یہ ثابت ہو گیا ہے کہ تشدد، خونریزی اور دہشت گردی کو ...
جان کربی نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کو پورا بھروسہ ہے کہ پاکستان اپنے جوہری اثاثوں کی حفاظت کرسکتا ہے اور انہیں دہشت گردوں کے ہاتھ نہیں لگنے دے گا۔ جان کربی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس اپنے جوہری اثاثوں کے حوالے سے سیکیورٹی کنٹرول موجود ہے اور میں چاہوں گا کہ اس معاملے میں وہ خو ...
جانب نیٹو کے فوجیوں کے بھیجنے جیسے اقدامات سے پسپائی اختیار کرے۔
پسکوف نے کہا کہ امریکا کا ہر صدر اپنے ملک کے مفاد کی حفاظت کرتے ہے، ٹھیک اسی طرح جس طرح روسی صدر اپنے ملک کے مفاد کا دفاع کر رہے ہیں۔
امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے اس بیان کے جواب میں کہا کہ روس کے ساتھ پائے جانے وا ...
جان کیری نے اعتراف کیا ہے کہ شام میں امریکا کی پالیسیاں پوری طرح ناکام ہو گئی ہیں۔ الوقت - امریکا کے وزیر خارجہ جان کیری نے اعتراف کیا ہے کہ شام میں امریکا کی پالیسیاں پوری طرح ناکام ہو گئی ہیں۔
اسپوتنک نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے شام میں امریکی پالیسیوں ک ...